ترکی کے ایک شہری
OzencSoner
نے روشن دھاگوں سے بنی ایک جائے نماز تیار کی ہے ۔ اس ایجاد نے ایک بین الاقوامی نمائش میں دنیا بھر سے آئے افراد کو ہلا کر رکھدیا ۔ اس کا میکینزم قبلہ کی سمت کے مطابق کام کرتا ہے ۔ جائے نماز کی سمت جتنی زیادہ قبلے ( مکہ مکرمہ ) کی جانب ہوگی اس کی روشنی میں اضافہ ہوتا جائے گا ۔
اور مکمل طور پر قبلہ رخ ہونے پر یہ پوری روشن ہوجائے گی ! ۔ ۔ ۔
Must be very very expensive now. I wonder how it works?
ReplyDelete